خازن کے فرائض

  • • جمعیت کی مالیات کا محافظ اور ذمے دار ہوگا۔
  • • جمعیت کے ہر رکن سے طے شدہ ماہانہ عطیہ وصول کرے گا، اور انھیں رسید فراہم کرے گا۔
  • • صدر اور سکریٹری کی منظوری سے خرچ کرے گا۔
  • • آمدنی اور خرچ کا درست حساب رکھے گا ، اور ماہانہ اجلاس میں پیش کرے گا۔
  • • جمعیت کے شعبہ مالیات کو مضبوط اور مستحکم کرنے کی کوشش کرے گا۔
Scroll to Top